Jag Uth Insaan

Jag Uth Insaan

Share

"Jag Uth Insaan" is a voice to awaken the hidden strength within you. We inspire the youth to rise, dream bigger, and lead with purpose. Awakening minds.

14/01/2026
02/01/2026

"جو شخص اپنے والدین، اساتذہ اور بزرگوں سے جیتنے کی کوشش نہیں کرتا، وہ کبھی نہیں ہارتا۔ کیونکہ کچھ مقامات پر انسان کی ہار ہی اُس کے لیے جیت کے دروازے کھولتی ہے

18/12/2025

اَپنی زِندگی کی مَصروفیات مَیں سے کُچھ وَقت خُود کو بِھی دِیا کریں اَکیلے تَنہا کِسی جگہ پر بَیٹھ کر خُود کی بِھی سُنا کریں خُود کا حَال پُوچھا کریں، خُود سے خُوب سَاری بَاتیں کِیا کریں ، خُود کی خواہشات سُنا کریں، خُود کو خُود کے قریب کِیا کریں ، اَپنے خُود سے اَپنے دِل کا بَوجھ ہَلکا کِیا کریں ، یَقین جانیں اِس دُنیا مَیں آپ کے دُکھ ، دَرد ، پریشانی کی تَکلیف جَو خُود کو ہے وُہ کِسی دوسرے کو نہیں یَاد رَکھیں ! ہَم دُنیا کی مَصروفیات مَیں اِتنا کَھو چُکے ہیں کَے ہمارے پَاس خُود کے لیے وَقت ہِی نہیں رَہا اِس لیے بَرائے مَہربانی زِندگی کی مَصروفیات سے نِکل کر تَھوڑا وَقت خُود کو بِھی دِیا کری

18/12/2025

"'معذرت، شکریہ اور اظہارِ محبت' جیسے الفاظ کی رشتوں اور تعلق میں اتنی اہمیت نہیں ہوتی جتنی اہمیت رویہ درست کرنے کی ہوتی ہے۔ ہمیں صرف اپنا رویہ درست کرنا ہوتا ہے اور سب ٹھیک ہو جاتا ہے۔"
اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین

06/12/2025

متکبر انسان پیار سے محروم رہتا ہے 🙏

06/12/2025

آپ کے قریب بیٹھنے والا ہر شخص آپ کا قریبی نہیں ہوتا نہ ہی آپ کا غم خوار ہوتا ہے بلکہ بعض ان میں سے کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں آپ کے من کی بات ٹٹول کر آپ کو ہی مات دینے کی چاہ میں ہوتے ہیں

03/12/2025

اپنی قیمت دنیا سے مت پوچھو خود کو اتنا مضبوط بنا دو کہ جواب تمہاری محنت خود دے سکے
Jag Uth Insaan

24/11/2025

اگر اللہ تعالیٰ ہمارے ذریعے کسی کو کوئی فائدہ پہنچا رہا ہے یا کسی کا کوئی کام سُلجھ رہا ہے تو یہ رب العالمین کا ہم پر بہت بڑا احسان ہے کہ اُس نے ہمیں اِس کام کے لیے منتخب کیا۔ اِس پر ہمیں اُس ذات کا شکر ادا کرنا چاہیے نہ کہ ہم متکبر ہو جائیں۔
اللہ پاک آپ کے گھرانے پر بیشمار رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین

23/11/2025

جو سننے کا ہنر جان لے، وہ آدھی دنیا سمجھ لیتا ہے۔

Photos from Jag Uth Insaan's post 20/11/2025

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئی صبح شام پیدا جر

**پسر زادہ اقبال اور پسر زادہ عبدل ایک ساتھ*
یہ ملاقات میرے لیے باعث فخر ہے
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے پوتے ڈاکٹر ولید اقبال سے ملک احسان کی ملاقات ہوئی ملاقات میں فرزند اقبال نے ملک احسان کو یونہی محنت اور لگن سے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا ملاقات میں ڈاکٹر چغتائی سی ای او
چغتائی ہیلتھ کیئر پاکستان بھی موجود تھے

علامہ محمد اقبال برصغیر کے عظیم شاعر، مفکر اور روحانی فلسفی تھے جنہوں نے مسلمانوں کو خودی، بیداری ناور عمل کا پیغام دیا۔ ان کا دل عشقِ رسول ﷺ سے روش تھا اور ان کی فکر نے ایک نئی نسل کو حوصلہ و جرأق

"خودی را بے خبر از خویش دیدم
تو گفتی آشنا شو با خودی من"
— اقبال اپنی شاعری میں انسان کو اپنی حقیقت پہچاننے کا سبق دیتے ہیں۔

"تو می توانی کہ خود را تا عدم بالا بری
تو می توانی ز خاکت عالمِ معنی دری"
— وہ انسان کو مٹی سے اٹھ کر معنی کی دنیا تک پہنچنے کی دعوت دیتے ہیں۔

"ز خودی پرس کہ خود چیست؟ خودی سِرِّ خدا
قدسیان را ننہادند بجز از تاجِ فنا"
— ان کے نزدیک خودی اللہ کی امانت ہے، جو انسان کو عظمت بخشتی ہے۔

اقبال کی شاعری نے مسلمانوں کے دل میں دوبارہ ہمت، غیرت، اور امید پیدا کی۔
وہ صرف شاعر نہیں تھے، زمانے کو بدل دینے والی آواز تھے۔

22/10/2025

اللہ تعالی وہ آنکھیں دے جو لوگوں میں خیر دیکھنے کی عادی ہوں، وہ دل عطا کرے جو ہر کسی کے بُرے کئے کو درگزر کر دینے والا ہو، ایسا ذہن دے جو بری یاداشتوں کو بھلا بیٹھنے کا ہنر رکھتا ہو، اور اس دل کی تمنا کریں جو کبھی ایمان کی حلاوت سے بے بہرہ نہ ہو...آمین ثمہ آمیناللہ تعالی وہ آنکھیں دے جو لوگوں میں خیر دیکھنے کی عادی ہوں، وہ دل عطا کرے جو ہر کسی کے بُرے کئے کو درگزر کر دینے والا ہو، ایسا ذہن دے جو بری یاداشتوں کو بھلا بیٹھنے کا ہنر رکھتا ہو، اور اس دل کی تمنا کریں جو کبھی ایمان کی حلاوت سے بے بہرہ نہ ہو...آمین ثمہ آمین

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Lahore Pakistan
Lahore
54000