Chohan Properties

Chohan Properties

Share

Chohan Properties: Where your property dreams become reality. We are offering the best real estate deals.Here we can find just the right property for you.

01/07/2026

غازی آباد (چیچہ وطنی ) میں اچھی لوکیشن پر مناسب قیمت میں پلاٹ حاصل کرنا ایک مشکل کام ہے -

مگر ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں دونوں چیزیں ایک ساتھ۔

تفصیلات:

✅ چار مرلہ رہائشی پلاٹ ۔
✅ چچا وطنی ،بورے والا مین روڈ سے ڈیریکٹ اپروچ ۔
✅بجلی،پانی،سیوریج،پکی سڑکیں اور آبادی کے بیچ میں واقع۔
✅ کمرشل مارکیٹ،سکول،بس سٹاپ ، مسجد، قبرستان سمیت تقریبا تمام بنیادی سہولیات موجود۔ (گیس موجود نہیں )۔
✅ سیریس خریدار کے لیے قیمت میں معمولی گنجائش ہو سکتی ہے۔

اس سے زیادہ تفصیلات چاہئیں تو ٹیلیفونک رابطہ کریں یا خود آ کر لوکیشن وزٹ کیجئے۔

کیونکہ!
کہنے، سننے اور بتانے کی بجائے اپنی آنکھوں سے گراؤنڈ رئیلٹی دیکھنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Sahiwal
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00