PMML Media Coverage
This page has been created for the electronic, digital, and print media coverage of Pakistan Markazi Muslim League.
"فتنۂ خارجیت اور تکفیر امتِ مسلمہ کے لیے ہر دور میں ایک چیلنج رہا ہے۔ نوجوانوں کو گمراہ کن نظریات سے بچانے کے لیے علمائے حق کو مؤثر علمی و فکری کردار ادا کرنا ہوگا۔ نئی تحقیقی رپورٹ شدت پسندی کے خلاف قومی بیانیے کو مزید مضبوط کرے گی۔"
قاری محمد یعقوب شیخ
چیئرمین رابطہ علماء و مشائخ پاکستان و چیئرمین اتحادِ امت پاکستان کا G TV نیوز کو انٹرویو
مرکزی مسلم لیگ کراچی کا 11 جون کو مہنگائی کے خلاف دھرنے کا اعلان
مرکزی مسلم لیگ کراچی نے 11 جون کو شاہراہ قائدین پر دھرنے کا اعلان کر دیا
چینل 5 نیوز کی رپورٹ
ہائے ہائے مہنگائی
مرکزی مسلم لیگ کا 11 جون کو شاہراہ قائدین پر دھرنا دینے کا اعلان
میٹرو ون نیوز کی رپورٹ
مرکزی مسلم لیگ کیا 11 جون کو کراچی میں شاہراہ قائدین پر دھرنا دینے کا اعلان۔ 14 جون کو حیدرآباد 17 جون کو سکھر میں بھی دھرنے ہوں گے۔
چینل 5 نیوز ہیڈ لائنز
05/06/2026
مرکزی مسلم لیگ سندھ کا مہنگائی میں مسلسل اضافے کے خلاف 11 جون کو شاہراہ قائدین پر دھرنا، اگلا دھرنا 14 جون کو حیدرآباد میں اور 17 جون کو سکھر میں دھرنے کا اعلان
مرکزی مسلم لیگ سندھ کے صدر فیصل ندیم کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں مسلسل اضافے کے خلاف 11 جون کو شاہراہ قائدین پر دھرنا دیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ندیم کا کہنا تھا کہ اگلا دھرنا 14 جون کو حیدرآباد میں اور 17 جون کو سکھر میں دیا جائے گا۔ یہ صرف تین دھرنے نہیں بلکہ پوری احتجاجی تحریک ہے جس کو لے کر آگے بڑھنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکمرانوں نے اس احتجاجی آواز پر کان نہ دھرے تو وفاقی، صوبائی اور شہری حکومت کا گھیراؤ کریں گے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کم از کم پچاس فیصد تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔
پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لیے پنجاب بھر میں اپنی انتخابی سرگرمیاں تیز کرتے ہوئے مرکزی الیکشن سیکرٹریٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاح مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کیا۔
7 نیوز کی رپورٹ
مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے مرکزی الیکشن سیکرٹریٹ کا افتتاح کردیا
ایکسپریس نیوز کی رپورٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore