Electronics uol
Follow this group and find out all the updates of University of Lahore
02/11/2024
تم زمینوں سے رابطہ رکھنا
اپنے پرکھوں سے رابطہ رکھنا
باپ کے بعد التجا ہے میری
اپنی بہنوں سے رابطہ رکھنا
گر بھی جائے جو خاندانی شجر
پھر بھی شاخوں سے رابطہ رکھنا
دور رہنا ہمیشہ بستی سے
پر پرندوں سے رابطہ رکھنا
التجا جو بھی کر نہیں پائیں
ایسی نظروں سے رابطہ رکھنا
چھوڑ دینا بھلے زمانے کو
اپنی ماؤں سے رابطہ رکھنا
پھول رکھنا نہ میری تربت پر
صرف زندوں سے رابطہ رکھنا
تہمینہ شوکت تاثیر
Want your business to be the top-listed Engineering Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Defence Road Near BHUBATIAAN CHOWK , UNIVERSITY OF LAHORE
Lahore