Swalnama Dot com
"SwalnamaDotcom: Your hub for educational excellence! 📚 Explore Matric & Inter test series on www.swalnama.com. Empowering students for success.
نہم کلاس کے لیے پورے سال کا تعلیمی کیلنڈر وٹس ایپ چینل پر ،چینل کا لنک کمنٹ میں 👇
خدا کے واسطے سکو ل بند مت کریں۔ یہ وہ نسل ہے جس کی تعلیم کرونا برباد کرچکا ہے، جسے سوشل میڈیا تباہ کرچکا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ یہ نسل کل کو پاکستان چلانے کے قابل ہی نہ ہو۔
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ امتحانات سے 10 یا 15 دن پہلے طلبہ کو یہ کہہ کر چھٹی دے دی جاتی ہے کہ اب گھر جا کر تیاری کرو۔یا پھر طلبا جان بوجھ کر خود ہی چھٹی کر لیتے ہیں کہ گھر میں تیاری اچھی ہوتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر طالب علم کے لیے گھر میں پڑھنے کےلیے ماحول سازگار نہیں ہوتا ۔کچھ بچوں کے لیے سکول یا اکیڈمی ہی اصل مطالعہ کی جگہ ہوتی ہے۔
اگر ممکن ہو تو آخری دنوں میں دہرائی کروائی جائے ، اہم سوالات کی رہنمائی کی جائے اور خاص طور پر اگر ممکن ہو تو فل بک کے پیپر بورڈ کے پیٹر ن ، سٹائل ،اور پیپر سکیم کے مطابق بار بار لیے جائیں تاکہ طلباء بورڈ کے پیپر کے ساتھ ہم آہنگ ہو سکیں ۔یقین کریں، یہی آخری دن اکثر طلبہ کے مستقبل کا فیصلہ کرتے ہیں۔
دہم کلاس نیو بکس پی ڈی ایف میں
وٹس ایپ چینل پر
چینل کا لنک کمنٹ میں 👇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Main Bazar Fatehpur
Layyah
31050