Housing Cricket Club - Regd Layyah Since by 1982
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Housing Cricket Club - Regd Layyah Since by 1982, Sports Team, Layyah.
13/08/2023
About Today
24/07/2023
About Today 💓
14/07/2023
مہمان خصوصی : صدر انجمن تاجران لیه ملک مظفر اقبال دھول
صدر سپورٹس کمپلیکس : ملک جعفر عباس جعفری
مہمانان : سید صدام حسین شاہ، چودھری آصف ندیم ،
منان انور ،فیاض بھائی ، کوچ جواد خان
ہم تہ دل سے صدر انجمن تاجران لیه ملک مظفر اقبال دھول کے شکر گزار ہیں جو ہمارے ہاں تشریف لائے اور انڈر تھرٹین بچوں کے حوصلے بلند کیے ۔ اس موقع پر صدر سپورٹس کمپلیکس ملک جعفر عباس جعفری کے اس اقدام کو سراہا ، اور کھیلوں کے میدانوں کو آباد دیکھنے پر خوشی کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر کرکٹ سٹار سید صدّام حسین شاہ بھی وہاں موجود تھے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah