shero shayari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from shero shayari, Elected Official, Punjab, Layyah.
Layyah
*انتہائی افسوسناک*
چوہدری اعجازگل کا پوتا چوہدری اصف گل کا دوسرا بیٹا عثمان بھی اللہ کو پیارا ھو گیا.......
جمعرات کو چوہدری آصف گل کی فیملی کو سی پیک میانوالی کے قریب حادثہ پیش آیا تھا
حادثہ میں آصف گل کی اہلیہ اور ایک بیٹا موقع پر جان بحق ہوگئے جبکہ ایک بیٹا آج اللہ کو پیارا ہوگیا
18/05/2024
تم کو کردار بدلنے میں مہارت ہے مگر
کیا کرو گے اگر بدل دی کہانی ہم نے
تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی
جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا, نہ پائیدار ہو گا
خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم
بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں
دل کیوں کھینچا جاتا ہے اس کی طرف اے خدا
کیا اس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے
03/05/2024
آباد سوتر منڈی کے معروف تاجر شیخ
کاظم جواد نے اپنی دو بیویوں اور چار بچوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، خود کشی بھی کر لی
فیصل آباد/تھانہ نشاط آباد کے علاقہ میں گھر کے سربراہ کے ہاتھوں اہل خانہ کے قتل کا معاملہ
بیوی بچوں قتل کر کے خود کشی کرنے والے کاظم جواد کے بھائی محمد احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج
کاظم نے اپنے بیوی بچوں کو قتل کیا اور خود کو فائرمار کر خود کشی کر لی،ایف آئی آر
ڈرائیور نے اطلاع نے دی کہ بھائی کاظم نے بیوی بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی ہے،ایف آئی آر
دوسری بیوی فضہ بی بی،بیٹی روحہ اور بیٹے موسیٰ کے ساتھ ہی کاظم کی لاش پڑی تھی،ایف آئی آر
کاظم جواد کی لاش کے قریب پسٹل 30 بور پڑا تھا،ایف آئی آر
دوسرے کمرے میں کاظم کی پہلی بیوی عنبرین،بیٹی حمنہ اور عروج مررہ حالت میں پائی گئیں،ایف آئی آر
Fallow Facebook
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Punjab
Layyah
LAYYAH