Knowledge Zone
Knowledge Zone
پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور میچ کے لیے ریزرو ڈے ہوگا۔
اگر خراب موسم 10 ستمبر کو میچ میں خلل ڈالتا ہے تو یہ 11 ستمبر کو جاری رہے گا👌✌
28/02/2023
اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں اسٹوڈنٹ گروپوں کے درمیان تصادم
عینی شاہدین کے مطابق ڈنڈوں اور چھریوں کا بے تحاشا استعمال کیا گیا جس کے باعث 40 سے زائد طلباء زخمی ہوئے ہیں۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق کچھ طلباء کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے یونیورسٹی کے تمام ڈیپاٹمنٹس اور تمام ہاسٹلز (بشمول خواتین کے) تاحکم ثانی بند کر دیئے ہیں۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے طلباء و طالبات کو فوری طور پر ہاسٹلز خالی کرنے حکم دیا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah