DPS Chowk Azam

DPS Chowk Azam

Share

DPS Chowk Azam

31/05/2026

🚭 *عالمی یومِ انسدادِ تمباکو*
*31مئی*

ہر سال 31 مئی کو عالمی یومِ انسدادِ تمباکو منایا جاتا ہے تاکہ لوگوں میں تمباکو نوشی کے مضر اثرات کے بارے میں آگاہی پیدا کی جا سکے۔ تمباکو نہ صرف انسانی صحت کو شدید نقصان پہنچاتا ہے بلکہ دل، پھیپھڑوں اور دیگر اہم اعضا کی خطرناک بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے۔

آج کے دن ہم سب اس عزم کا اعادہ کریں کہ اپنی اور اپنے اردگرد کے لوگوں کی صحت کے تحفظ کے لیے تمباکو نوشی سے دور رہیں گے اور ایک صحت مند، محفوظ اور خوشحال معاشرے کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

*صحت مند زندگی کا انتخاب کریں، تمباکو کو ہمیشہ کے لیے ترک کریں۔*

*پرنسپل:*
*ڈی پی ایس چوک اعظم (لیّہ)*

Photos from DC Layyah's post 25/05/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Leiah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Canal Rest House Road Chowk Azam
Leiah
31200

Opening Hours

Monday 08:45 - 14:45
Tuesday 08:45 - 14:45
Wednesday 08:45 - 14:45
Thursday 08:45 - 14:45
Friday 08:45 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:45