Muhammad Azam Khan

Muhammad Azam Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Azam Khan, Politician, Lodhran.

Photos from Muhammad Azam Khan's post 31/12/2025

*فنگر پرنٹس میں دشواری کا مسئلہ ختم؛ نادرا نے بڑی سہولت متعارف کرادی*
اسلام آباد...!!!
فنگر پرنٹس کے معاملے میں شہریوں کو دشواریاں پیش آنے کے بعد نادرا نے بڑی سہولت متعارف کروا دی۔
نادرا کی جانب سے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کے بعد بزرگوں یا طبی مسائل کے باعث شہریوں کو فنگرپرنٹس کی تصدیق میں دشواری کا مسئلہ ختم ہوگیا۔
ترجمان کے مطابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا نے کئی اقدامات کیے ہیں، جن کے تحت قومی شناختی کارڈ قوانین میں ترمیم کے ذریعے بائیومیٹرک کی تعریف وسیع کر دی گئی ہے اور پاک آئی موبائل ایپ پر چہرے کی شناخت سے بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت دی گئی ہے...!!!
اس سلسلے میں 20 جنوری سے تمام نادرا مراکز میں چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سرٹیفکیٹ کا اجرا ہو گا، جہاں شہری ضرورت پڑنے پر معمولی فیس کے عوض سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے ۔ فنگر پرنٹس کی تصدیق نہ ہونے پر شہری قریبی نادرا رجسٹریشن مرکز جائے گا اور چہرے کی شناخت کی کارروائی مکمل ہونے پر نادرا ایک سرٹیفکیٹ جاری کرے گا...!!!
اس پر تصویر، شناختی کارڈ نمبر، نام، ولدیت، منفرد ٹریکنگ آئی ڈی اور کیو آر کوڈ درج ہو گا...!!!

25/11/2025

Raaz Ki Baat – Ek Hairan Kun Sach | Aaad Shafique Shafique

Photos from Muhammad Azam Khan's post 18/11/2025

پیرو مرشد پیر محسن علوی قریشی سائیں سے غضنفر محمود ریحان کے چھوٹے بھائیوں ملک حسنین ریحان اور ملک عثمان ریحان کے ولیمہ میں شرکت کے موقع پر ملاقات

اس موقع پر پیر سید محسن شاہ بخاری بھی موجود ہیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Lodhran