Jahan-e-Fareed
Jahan Farid is an effort to reform the society by popularizing the teachings of Islam in the light of Quran and Sunnah.
دور حاضر میں مادہ پرستی کا غلبہ ہے. دنیا جنگ و دہشت گردی سے پریشان ہے اور امن وسلامتی کی تلاش میں سرگرداں ہے
۔ دشمنی، نفرت ، عدم برداشت ، خودغرضی اور انتہا پسندی جیسے فتنے تاریک رات کی طرح ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں ۔ یہ خطرناک فتنے نہ صرف اعمال و اخلاق کو برباد کر رہے ہیں بلکہ ان کی وجہ سے عقائد میں تزلزل پھیلتا جارہا ہے ۔ اللہ جل شانہ اور اسکے رسول ﷺ کے عطا کردہ احکام پرعمل نہ کر نے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف تشکیک پیدا کر کے ایمان کو خراب کرنے والے مفسد خیالات کو عام کیا جا رہا ہے ۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ مسلمانوں میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت کا جو تعلق ہونا چاہیے تھا وہ نہ رہا۔ حضور تاجدار کائنات ﷺ کی محبت وعظمت جو ایمان کے لیے لازمی تھی اس میں کمی واقع ہوتی جارہی ہے اور اسلام دشمن تاغوتی وسامراجی قوتیں اہل اسلام کے شجر ایمان کی جڑوں کو کھوکھلا کر نے کے لیے ہرقسم کے ذرائع استعمال کر رہے ہیں تواس صورت حال سے ہر دردمند مسلمان بے چین ہے۔ بے چینی کی اس کیفیت کو ختم کرنے کیلئے زیر نظر جہان فرید ایک کاوش ہے جو قرآن و سنت کی روشنی میں تعلیمات اسلام کو عام کر کے اصلاحِ معاشرہ کرے ۔
𝑺𝒖𝒃𝒔𝒄𝒓𝒊𝒃𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝒑𝒓𝒆𝒔𝒔 (🔔) 𝒕𝒐 𝒋𝒐𝒊𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝑵𝒐𝒕𝒊𝒇𝒊𝒄𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝑺𝒒𝒖𝒂𝒅 𝒂𝒏𝒅 𝒔𝒕𝒂𝒚 𝒖𝒑𝒅𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒏𝒆𝒘 𝒖𝒑𝒍𝒐𝒂𝒅𝒔. L I K E .... S H A R E .... S U B S C R I B E .... C O M M E N T S ....
-----------------------------
دور حاضر میں مادہ پرستی کا غلبہ ہے. دنیا جنگ و دہشت گردی سے پریشان ہے اور امن وسلامتی کی تلاش میں سرگرداں ہے
دشمنی، نفرت ، عدم برداشت ، خودغرضی اور انتہا پسندی جیسے فتنے تاریک رات کی طرح ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں ۔ یہ خطرناک فتنے نہ صرف اعمال و اخلاق کو برباد کر رہے ہیں بلکہ ان کی وجہ سے عقائد میں تزلزل پھیلتا جارہا ہے ۔ اللہ جل شانہ اور اسکے رسول ﷺ کے عطا کردہ احکام پرعمل نہ کر نے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف تشکیک پیدا کر کے ایمان کو خراب کرنے والے مفسد خیالات کو عام کیا جا رہا ہے ۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ مسلمانوں میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت کا جو تعلق ہونا چاہیے تھا وہ نہ رہا۔ حضور تاجدار کائنات ﷺ کی محبت وعظمت جو ایمان کے لیے لازمی تھی اس میں کمی واقع ہوتی جارہی ہے اور اسلام دشمن تاغوتی وسامراجی قوتیں اہل اسلام کے شجر ایمان کی جڑوں کو کھوکھلا کر نے کے لیے ہرقسم کے ذرائع استعمال کر رہے ہیں تواس صورت حال سے ہر دردمند مسلمان بے چین ہے۔ بے چینی کی اس کیفیت کو ختم کرنے کیلئے زیر نظر جہان فرید ایک کاوش ہے جو قرآن و سنت کی روشنی میں تعلیمات اسلام کو عام کر کے اصلاحِ معاشرہ کرے ۔
All Videos Link
1). Mera Gada Mera Mangta Mera Ghulam Aye Naat:
👉 https://youtu.be/xbqVOe_h5Xk
2). Ya Nabi Salam Alaika Ya Rasool Salam Alaika Naat:
👉 https://youtu.be/3XLJ0Vcca1Y
3). Best Tilawat Qaran 2022
👉 https://youtu.be/UFUEtJjM-fs
4). Takya Na Sohna Tere Naal Da Mehram Dil De Hal Da Qawwali:
👉 https://youtu.be/f5HlUbMzKDA
5). Allah Da Mehboob Aa Gia Qawwali:
👉 https://youtu.be/Cq-Mq4sawts
6). Ghous-e-Azam Shah-e-Jilan Majhdhar Mein Naiya Hai Qawwali:
👉 https://youtu.be/Ls6hgD7JLEc
7). Mera Gada Mera Mangta Mera Ghulam Aye
👉 https://youtu.be/Wa9i2DHWv3I
***iKhudaBakhshGolarvi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Jamia Muhammdia Fareedia Lodharn
Lodhran
39520