Banda-e-Khuda

Banda-e-Khuda

Share

31/12/2020

2020 کا یہ سال میرے لیے تب معنی خیز ہوا جب بابا جی علالت کے باعث انتقال کر گئے ۔۔۔ان کا جانا میرے لیے بہت دکھی لمحہ تھا۔۔۔میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ آدمی کوئی کتنا ہی دولت مند ہو،جب وفات پاتا ہے تو گنے چنے لوگ ہی اس کے جنازے پر ہوتے ہیں ۔۔۔۔لیکن جس طرح بابا جی نے ختم نبوت کا پہرہ دیتے ہوئے شہادت پائی ہے اور پھر جس طرح ان کے جنازے پر لوگوں کا طوفان امڈ کر آیا ،یقین جانیے،مجھ سمیت دنیا کے تمام مسلمانوں کا ایمان تازہ ہو گیا۔۔ ہمیں ان کے آخری پیغام کو دل میں ثبت کر لینا چاہیئے
کہ روح جب میرے پیراہنِ خاکی سے نکلی
تو روزے سے آواز آئی او میرا فقیر آیا
تحریر: بندہءخدا ⁦❤️⁩

31/12/2020

یہ سال میرے لیے کمال تھا حالانکہ سیکھا کچھ نہیں لکین ایسا لگتا ہے کچھ نہ کچھ ملا ضرور ہے۔۔۔بس شکر اس پاک ذات کا ۔۔محتاج ہے میری ہر سانس اس خدا باری تعالیٰ کی۔۔۔
زندگی نعمت اسی کی ہے اور جانا بھی اسی کے پاس ہے تو پھر گمراہی کیسی۔۔۔
دعاؤں کا متمنی
بندہءخدا 😊

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Lodhran
1234