Lodhran Update

Lodhran Update

Share

Latest News, Updates & Social Coverage from Lodhran

15/05/2026

احمد گارڈن جندو موڑ نزد سی پیک روڈ لودھراں
رابطہ نمبر:03001003717

15/05/2026

حکومت پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر لودھراں جناب چوہدری محمد اشرف کی ہدایت پر پیرا فورس لودھراں کی جانب سے لودھراں شہر کے دکانداروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت پنجاب کے جاری کردہ احکامات کے تحت تمام دکانیں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو مقررہ اوقاتِ کار کی پابندی سے مورخہ 01 جون 2026 تک استثنیٰ حاصل ہوگا۔

تمام تاجر برادری، کاروباری حضرات اور شہریوں سے گزارش ہے کہ حکومتی ہدایات پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور ضلعی انتظامیہ اور پیرا فورس کے ساتھ تعاون جاری رکھیں۔

ترجمان پیرا فورس لودھراں

15/05/2026

حدیقہ کیانی کو ستارہِ امتیاز مل گیا ، عرصے بعد میرٹ پر ستارہ امتیاز دینے والوں کو مبارکباد ، ورنہ سفارشی اور نااہل لوگوں میں اسے تقسیم کرنے کیوجہ سے یہ ستارہ اپنا طُرہِ امتیاز کھو رہا تھا، بہرحال حدیقہ کیانی اسکی صحیح حقدار ہیں ،انہیں دلی مبارکباد ، انسانی فلاح و بہبود میں حدیقہ کیانی کا کام مسلم اور لائق تحسین ہے ، انہوں نے بے لوث زلزلہ اور سیلاب متاثرین کے لیے اپنا سب کچھ خرچ کر دیا ،حدیقہ کیانی جیسی لڑکیاں یقیناً انسانیت کا فخر ہیں ، وہ ایک عورت ہو کر بازی لے گئیں ، اللہ انہیں صحت وسلامتی سے نوازیں ۔۔۔۔

14/05/2026

پاکستانی ڈراموں میں فحاشی اور فساد کے سوا اب کچھ نہیں رہ گیا۔
کاجل

13/05/2026

انمول پنکی کی گرفتاری کے مناظر دیکھ کر تو لگ رہا ہے جیسے فرینڈلی گرفتاری ہوئی ہے۔پولیس والے ادھر ہی بیٹھ کر رپورٹ بھی لکھنا شروع ہو گئے تھے۔

13/05/2026

عدنان خان جوئیہ پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور انتظامیہ سے فوری اور مؤثر کاروائی کی اپیل کرتے ہیں۔

13/05/2026

پورا سال سخت محنت کے بعد جب فصل کا ریٹ بتایا گیا تو کسان کی بے بسی دیکھنے کے قابل تھی۔
ایک طرف کسان پریشان ہے کہ محنت کا صلہ نہیں ملا، تو دوسری جانب خریدار بھی مجبور دکھائی دیتا ہے کہ آخر اتنی رقم کہاں سے ادا کرے۔
ناقص پالیسیوں اور حکومتی بے حسی نے کسان اور عام آدمی دونوں کو مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Lodhran