Quran Mahal Lodhran
شہیدقرآن پاک ومقدس اوراق کے تحفظ اور شعور بیدار کرنے کے لیے ہردم کوشاں۔
قرآن محل لودہراں
13/07/2026
شیئر بھی نیکی ہے؟
عاشقان قرآن! آپ کے لئے سنہری موقع ہے۔ رانا ظہور احمد خادم قرآن محل کی طرف سے آپ سے پُرخلوص اپیل ہے کہ:
✨ آئیے، ہمارے سوشل میڈیا لنکس کے ذریعے "قرآن محل" کی عظیم ٹیم کا حصہ بنیں۔
🤲 قرآن محل کے خادم بنیں اور اپنے عشق قرآن کا عملی ثبوت پیش کرین
مزید معلومات اور رابطہ کے لئے:
📞 موبائل نمبر: 03017775161
12/07/2026
ادبِ قرآن: ایک عظیم نیکی ۔ ۔ ۔
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ "قرآن محل، گیلے وال" کے خادمین کو آج پھر گلی محلوں، قبرستانوں اور عوامی مقامات سے مقدس اوراقِ قرآنی کو چن کر ان کی بے ادبی سے بچانے اور انہیں باادب محفوظ کرنے کی توفیق نصیب ہوئی۔
خدارا! مقدس اوراق کا احترام کریں، یہ ہماری ایمان کی علامت ہیں۔ آئیے، اس مشن میں ہمارے ساتھ شامل ہوں اور اس کارِ خیر کو آگے بڑھائیں۔
✨ قرآن محل، لودھراں ✨
رابطہ: 03017775161
10/07/2026
تحفظِ قرآن و اوراقِ مقدسہ مہم،
الحمدللہ! قرآن محل لودھراں کے زیرِ اہتمام ماڈل سبزی منڈی میں "ادبِ قرآن" کی ڈیوٹی سرانجام دی گئی۔ اس موقع پر سابق کونسلر شیخ سیف الدین سیفی، حافظ اسلم صدیقی اور دیگر رفقاء کے ہمراہ سینکڑوں اوراقِ مقدسہ اور اخبارات جمع کیے گئے۔
اس کارِ خیر کا مقصد بے حرمتی کو روکنا اور احترامِ قرآن کا شعور بیدار کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری اس حقیر کوشش کو قبول فرمائے اور ہمیں ادبِ قرآن کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔مزید معلومات یا تعاون کے لیے رابطہ کریں:
📞 0301-7775161
08/07/2026
08/07/2026
"آئیے، سفیرِ قرآن بنیں!
قرآنِ پاک کے مقدس اوراق کے تحفظ کے لیے لودھراں کی سطح پر ہماری تحریک ادب قرآن کا حصہ بنیں۔ اپنے علاقے میں اس کارِ خیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
رابطہ: رانا ظہور احمد (خادمِ قرآن محل، لودھراں)
فون نمبر: 03017775161"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
مرکزی قبرستان قرآن محل والا لودہراں
Lodhran