Muhammad Wahab

Muhammad Wahab

Share

آگاہی انسان کو بہتر بناتی ہے، اور شعور انسان کو مکمل۔

11/09/2025

دُنیا میں سب سے زیادہ پوسٹ کی جانے والی تصویر۔
انٹرنیٹ کی حالیہ تاریخ میں ایک دن میں سب سے زیادہ آن لائن پوسٹ کی جانے والی یہ تصویر لندن کی ہائیکورٹ کی دیوار پر پینٹ کی گئی ہے جس میں ہتھوڑا اُٹھائے ایک جج بظاہر ایک فلسطین کے حامی احتجاج کرنے والے کو مار رہا ہے۔
برطانیہ کی حکومت کی غزہ کے حوالے سے پالیسی اور ججوں کی سرکار کی مرضی کے مطابق فیصلوں نے ’جمہوری رویوں‘ اور ’اظہارِ رائے کی آزادی‘ کے علمبردار ہونے کے دعوؤں کا کھوکھلا پن دکھایا ہے۔
یہ تصویر ’بانکسی‘ کے نام سے مشہور ایک آرٹسٹ نے بنائی ہے جن کا اصل نام تاحال کسی کو معلوم نہیں۔

10/09/2025
23/11/2021

Autumn in Swat.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Malakand?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Malakand
18750