NextFlow
Welcome to Nextflow – Your Gateway to Unlimited Creativity!⭐☺️
゚
لاکھوں کروڑوں درود اُن پے جن کی بدولت
رحمٰن ملا، قرآن ملا، ایمان ملا، رمضان ملا .
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
❤️🩹🥹
゚
نعرہ تکبیر 🙌🏻
ایرانی سپریم لیڈر سیدعلی خامنہ ای کےصاحبزادے اور بہو شہید ہوگئے ،ایرانی سفارتخانہ
سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کی شہادت کی بھی تصدیق ہو گئی۔
ماں کی تھکان، باپ کے چھالوں کی خیر ہو
پروردگار پالنے والوں کی خیر ہو ۔
゚
❤️🩹
میں نے انسانوں اور جانوروں سے بے پناہ محبت کی ، لیکن جب بھی محبت لوٹانے کی باری آئی تو جانور انسانوں پر بازی لے گئے ❤️🩹💯
27/02/2026
*”پردہ "قید" نہیں ہے،"پردہ" اس خوبصورتی کو چھپاتا ہے جو چھپانے کے لائق ہے،تاکہ اس خوبصورتی کو صرف وہی دیکھ سکے جو اسے دیکھنے کے لائق ہے!"🫠❣*
لوگ حسد انسانوں سے نہیں بلکہ اُن کی زندگی میں موجود
خوشیوں، سکون، اور نعمتوں سے کرتے ہیں 😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mandi Bahauddin
50400