Mansehra Fast News Update
About mansehra
ہزارہ ڈویژن
جانا مانا ہزارہ ڈویژن جہاں ہر سال لاکھوں کی تعداد میں ٹوریسٹ آتے ہیں ۔ وہ پیسہ کہاں جاتا
ہزارہ ڈویژن میں پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم ہے ۔جہاں پورے پاکستان کو بجلی مہیا کی جاتی اس کا پیسہ کہاں جاتا ۔
اس کے علاؤہ بٹگرام میں ڈیم ہے ۔ کوہستان میں داسو ڈیم ہے ۔ اور چھوٹے بھی ڈیم ہیں ۔ اگر ملک پاکستان کے رکھوالوں سے پوچھا جائے یہ پیسہ کہاں جاتا ۔
ہزارہ میں کوئی سہولیات میسر نہیں یہ تو صرف ایک اکیلا ہزرہ ڈویژن ہے ۔ سارے کے پی کے کو دیکھ لیا جائے ہر چیز ہمارے صوبے سے نکلتی ہے ۔ بہت ساری معدنیات ان کا حساب کون دے گا ۔ پہلے ہمارے صوبے کو قرض دار کیا کیوں پہلے حساب بعد میں ووٹ ۔
خسنین سجاد ۔
22/06/2022
اہل اسلام سے شرکت کی بھرپور اپیل کی جاتی ہے۔
10/03/2022
مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر جے یو آئی کا ملک بھر میں احتجاج، سڑکیں بلاک
مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر جے یو آئی کا ملک بھر میں احتجاج، سڑکیں بلاک کردیں سکھر میں جے یو آئی کے کارکنوں نے قومی شاہراہ پنوعاقل پر دھرنا دے دیا، نواب شاہ میں جے یو آئی کے کارکنوں نے سکرنڈ روڈ پر دھرنا دے کر ٹریفک بلاک کردی
27/07/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mansehra