Easy Math
All subjects mcqs , past solved papers .test pattern and all others information rwlated to jobs
03/10/2022
Mansehra TT order
سرکاری سکول میں پڑھنا کوئی نہیں چاہتا لیکن سرکاری سکول میں پڑھانا ہر کوئی چاہتا ہے😜
17 اپریل۔۔۔پی۔ایس۔ٹی۔ ٹیسٹ
ہزارہ ڈویژن
#اسلامیات۔۔۔
١_شعب ابی طالب میں حضورؐ۔۔۔
٢_بخاری و مسلم دونوں میں موجود حدیث۔
٣_غزوہ بدر میں حضورؐ کے سفر کے ساتھی
ؓ #ابولبابہؓ
۴_عورت کی سفارش کرنے والا صحابی۔
#اسامہؓ_بن_زید
۵_ابتداء میں خانہ کعبہ تعمیر کرنے والے۔
٦_یثبتوا معنی۔
٧_حضورؐ کا پہلا سفرشام۔
#١٢سال
٨_نبی کریمؐ کی زندگی کا آخری تیار کردہ لشکر۔
#لشکراسامہؓ_بن_زید
٩_اپنے عہدِ خلافت میں قران کریم کے متعدد نقول صوبوں کو بھیجنے والا خلیفہ۔
ؓ
١٠_عرض الدنیا۔
#دنیاکےفائدے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#اردو۔۔۔
١_وہ طویل نظم جس میں قصہ کہانی یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیان کی گئی ہو۔
#مثنوی
٢_وہ اچھا کھلاڑی ہے۔
٣_وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو۔
۴_رئیس المتغزلین۔
۵_تھرا اٹھنا۔
٦_درست جملہ۔
٧_ابرار نے گاڑی احتیاط سے چلائی۔مفعول۔
#گاڑی
٨_ایک کہانی بڑی پرانی۔صنف۔
#افسانہ
٩_مونث لفظ۔
#نعمت
١٠_آج موسم بہت خوشگوار ہے۔مبتداء
#موسم
#میرکوہستانی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sherirug
Mansehra
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |