Awam Hamdard Foundation

Awam Hamdard Foundation

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awam Hamdard Foundation, Nonprofit Organization, Head office , Awam Hamdard Foundations , Misbah School near BHU , Kaghan Road Sandsar, Islamabad.

16/05/2026

https://www.facebook.com/100056807031812/posts/1632225192014366/?mibextid=Nif5oz

محترم سردار محمد الیاس صاحب، بانی و چیئرمین عوام ہمدرد فاؤنڈیشن کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ آپ اور آپ کی پوری ٹیم ملک بھر میں انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔ غریب و نادار افراد کیلئے ادویات کی فراہمی، فری میڈیکل کیمپس، فری آئی کیمپس، بچوں کیلئے تعلیمی سہولیات اور سکولوں کی چھتوں کا انتظام، مستحق افراد میں ویل چیئرز کی تقسیم یقیناً ایک عظیم صدقۂ جاریہ ہے۔ ہم سردار محمد الیاس صاحب، بانی و چیئرمین عوام ہمدرد فاؤنڈیشن پوری ٹیم اور تمام ڈونرز کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا مشن بنائے ہوئے ہیں۔
ہم محترم سردار محمد الیاس صاحب، بانی و چیئرمین عوام ہمدرد فاؤنڈیشن کو کل مورخہ 17 مئی 2026 بروز اتوار دن 02:00 بجے روات شاہین رئیل اسٹیٹ پرائیویٹ لمیٹڈ میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
ایڈمن: خطہ پوٹھوہار دیوی داتا نیوز

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Head Office , Awam Hamdard Foundations , Misbah School Near BHU , Kaghan Road Sandsar
Islamabad
4400