Awaz Pakistan

Awaz Pakistan

Share

آوازپاکستان ایک ثقافتی، سماجی، مذہبی، ادبی، فنونِ لطیفہ، کھیلوں اور سیاسی تبصروں پر مبنی ویب چینل ہے۔

06/18/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
​انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صوبیدار (ر) افسر خان صاحب (مقیم پھام گلی) کی صاحبزادی اور عامر خان کی اہلیہ رضائے الہیٰ سے وفات پا گئی ہیں۔
​نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات، 18 جون 2026 بوقت شام 6 بجے پھام گلی میں ادا کی جائے گی۔
​اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Atlanta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Oghi Mansehra
Atlanta, GA
21400