Mardan News
Mardannews.net is dedicated to provide real time information to the visitor via news & pictures. You can download
end our android app from the store as well
عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا گیاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13روپے 18 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 80پیسے اضافہ۔ اعلامیہ
10/07/2026
سوشل میڈیا پر یہ وڈیو نظر سے گزری وڈیو لگانے والے سے گزارش ہے کہ وہ اس وڈیو کو ڈیلیڈ کر دے اور ایسی وڈیوز لگانے سے اجتناب کرے کیونکہ یہ کوئی تصدیق شدہ نہیں اور نہ ہی ایسی کوئی جگہ ساولڈھیر میں موجود ہے ۔ ساولڈھیر کے عوام کی دل ازاری سے پرہیز کرے شکریہ
10/07/2026
خیبرپختونخوا میں شدید ہیلتھ ایمرجنسی!
"13 نومبر 2030 کو صبح 8 بجے او پی ڈی تشریف لائیں"، پشاور کے حیات آباد میں کڈنی ہسپتال نے مریض کو داخلے کے لیے 5 سال کا وقت دیدیا۔
😬😬😬
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Mardan Cantonment