M.ilyas
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M.ilyas, Arts and entertainment, Mardan.
یا اللہ تجھے آیت الکبری کے نو حرفوں کا واسطہ ۔۔۔۔ اماں عائشہ کی گڑیوں سے کھیلنے والی نو سالہ عمر کا واسطہ ، تجھے یوم عرفہ کا واسطہ ، تجھے آیت الکرسی کے نو حرفون کا واسطہ تجھے تیرے عہدے رب العلمین کے نو حرفوں کا واسطہ تجھے موسی کی لاٹھی کا واسطہ ، تجھے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عمر کا واسطہ ، تجھے سورت عصر کا واسطہ ، تجھے ان کنکریوں کا واسطہ جو تو نے بدر میں خود ماری تھیں، تجھے لیلۃ القدر کے نو حرفو ں کا واسطہ ، تجھے بنو کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعداد کا واسطہ ، تجھے ایام بیض کے روزوں کا واسطہ ، تجھے بی بی کے ہاتھوں کے چھالوں کا واسطہ ، تجھے کربلا کی مٹی کے رنگ کا واسطہ ، تجھے اسماعیل کی ننھی ایڑیوں کا واسطہ ، تجھے اپنے عرش کا واسطہ ، تجھے اپنے نور کا واسطہ ، تجھے جگنو کی چمکتی دُم کا واسطہ ، تجھے اپنی تکبر کی چادر کا واسطہ ، تجھے اپنے کعبہ کی چھ جہتوں کا واسطہ ، تجھے نور عالی نور کے نو حرفوں کا واسطہ ، تجھے درود ابراہیمی کا واسطہ ، تجھے رمضان کے مہینے کا واسطہ ،میری زندگی آسان کر دے میری دعائیں قبول کر لے مجھ سے راضی ہو جا۔۔ تجھے سب علم ہے کہ یہ واسطے کتنے بڑے بڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے ہاتھ،میرا دل خالی ہے میرے مولا۔۔تُو انہیں اپنی رحمتوں سے بھر دے اور میری حاجت پوری فرما دے ۔ آمین 🤲
اے اللہ میری دعا پر جو جو بھی آمین کہہ رہا اس کی بھی جائز ضرورتیں جائز حاجتیں پوری فرمادے آمین🤲🏼
میراکوئ نہی آپکے سوا🙏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Mardan