Doctors Practice

Doctors Practice

Share

This page is just for medical students to study something practical and new..

23/07/2023

جسم پر بننے والے ان نشانوں کو دھپڑ یا وہیل کہتے ہیں اور اس حالت کو چھپاکی (urticaria) کہتے ہیں۔مریض کو جسم پر بےتحاشہ خارش کا مسلہ ہوتا ہے ۔یہ دھپڑ بنتے اور غاٸب ہوتے رہتے ہیں اور درمیان میں ایسے لگتا ہے جیسے بالکل غاٸب ہو گۓ ہوں۔
یہ ایک الرجک ردعمل ہے.
اس کی وجہ خوراک (انڈے، مونگ پھلی وغیرہ)،درخت,پودے,حشرات,
دواٸیاں، اور یہاں تک کہ وائرل انفیکشن بھی ہو سکتے ہیں۔
اس حالت کا علاج الرجی کی ادویات کے استعمال سے کیا جاتا ہے۔ کچھ سنگین صورتوں میں ہمیں سٹیراٸڈ ادویات کی ضرورت ہوتی ہے۔
اہم یہ ہے کہ محرک عنصر کی نشاندہی کریں اور اس سے بچیں تاکہ مستقبل میں دوبارہ ہونے سے روکا جا سکے۔
ڈاکٹر ارشد محمود
چاٸلڈ اسپیشلیسٹ
بچوں کی صحت سے متعلق مستند معلومات کے لیے ہمارا پیج فالو کریں

15/09/2022

••••••| آئس نشہ کیا ھے...؟؟؟

آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کو پہلی بار استعمال کرنے سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز کو انتہائی ایکٹیو کردیتی ہیں جگا دیتے ہیں ۔جس کے وجہ سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتے ہیں...
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ھے...
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگ رہتا ھے...
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی ملتی ھے...
وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ھے...
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز بڑا دیتے ہیں تاکہ وہ پہلی والی خوشی محسوس کر سکے...
وقت کے ساتھ ساتھ آئس انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتا ہے...
اور پھر وہ انسان اس قبیح عمل کا عادی بن جاتا ھے...
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ھے...
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ھے جب وہ نشے کی حالت میں ہو تب...
آئس نشہ نہ استعمال کرنے کی علامت یہ ھے کہ بندہ 24 گھنٹے سویا رہتا ھے...
تحریر کا مقصد صرف اور صرف یہ ھے کہ اپنی نوجوان نسلوں کو ایسے لوگوں سے دور رکھیں...❣️
اور علاقے کا ہر معزز شہری اپنے علاقے سے آئس فروشوں کا خاتمہ کرنے کیلئے پولیس کا ساتھ دے اور انکی نشان دہی کروائے...
اور ایک اچھے شہری بنے ۔۔۔
For more updates follow and share my page
Doctors practice

Want your practice to be the top-listed Clinic in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Mardan