Rustam News Network

Rustam News Network

Share

"𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐏𝐚𝐠𝐞 𝐈𝐬 𝐂𝐨𝐧𝐜𝐞𝐫𝐧𝐞𝐝 𝐖𝐢𝐭𝐡 𝐏𝐮𝐛𝐥𝐢𝐬𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐀𝐧𝐝 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐞𝐯𝐞𝐫 𝐖𝐞 𝐖𝐨𝐮𝐥𝐝 𝐋𝐢𝐤𝐞 𝐓𝐨 𝐂𝐨𝐫𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐝 𝐖𝐢𝐭𝐡 𝐑𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬."

09/06/2026

رستم: برادر سکن کیئر اینڈ لیزر سنٹر ماڈرن شاپنگ مال مین بازار رستم نزد ڈاکٹر جاوید اقبال کلینک | ڈاکٹر شاہد اقبال | رابطہ نمبرات: 03404857307 / 03144290078 | رستم نیوز کی خصوصی رپورٹ۔۔

08/06/2026

اطلاع نماز جنازہ
رستم: بیکڑو میں لعل بہادر اور گل قادر (قصاب) کی والدہ انتقال کرگئیں، نماز جنازہ آج 6:30 بجے بیکڑو رستم میں ادا کی جائے گی۔

07/06/2026

رستم: آگاہی کیمپ | ختم نبوت چوک رستم | الخدمت فاؤنڈیشن کے “بنو قابل” پروگرام کے تحت نوجوانوں کے لیے مفت آئی ٹی ٹریننگ اور فری لانسنگ کے سنہری مواقع۔
آئیں، اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں اور روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں۔
📍 مقام: مردان سپورٹس کمپلیکس
📅 تاریخ: 13 جون 2026
🕟 وقت: شام 4:30 بجے
ابھی رجسٹریشن کریں اور “بنو قابل” کا حصہ بنیں۔
👉 ://banoqabil.org/Student/Register

06/06/2026

اطلاع نماز جنازہ

مردان: بغدادہ میں انور علی کے بھائی وقار علی انتقال کرگئے، نماز جنازہ کل بروز اتوار صبح 10 بجے نذر بوستان بابا جنازگاہ بغدادہ مردان میں ادا کی جائے گی۔مرحوم شوکت اور گوہر علی کے چچازاد بھائی تھے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Mardan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Rustam-Mardan
Mardan
23370