Awaz da garyale
یہ پیج اپنے گاوں گڑیالہ کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے بنایا گیا ہے
09/06/2026
بروز جمعہ، بتاریخ 12 جون، حاجی پیرزادہ صاحب اور سید علی کے تعاون سے ایسوسی ایشن کمیونٹی ڈیولپمنٹ کی جانب سے مرحوم ہدایت خان کے حجرے میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ماہر ڈاکٹرز جدید مشینوں کے ذریعے ٹی بی (تپِ دق) کی مفت تشخیص کریں گے۔
اگر کسی مریض میں ٹی بی کی تشخیص ہوتی ہے تو اس کے مفت علاج کا بھی انتظام کیا جائے گا۔
جن افراد کو دو ہفتوں سے زیادہ پرانی کھانسی، بخار، وزن میں کمی یا سینے کی تکلیف ہو، وہ آنے والے جمعہ کو ایاز استاد / ہدایت خان مرحوم کے حجرے میں ضرور تشریف لائیں۔
01/06/2026
پہ گڑیالہ محلہ برکلے کے دہ شاہ رخ خان حق رسیدلے دے ۔ دہ سرتاج خان کاکا زوے دے ۔ دہ فہد رور دے ۔ دہ سلمان خان ( واپڈے والا ) دہ ترہ زوے دے ۔ جنازہ بہ ۓ 2-6-2026 دہ منگل روز 10:00 بجے پہ گڑیالہ برکلے دھوبی قبرونوں جنازگاہ کے ادا کیگی ۔ اطلاع فوتگی ونمازِ جنازہ =» یحییٰ خان گڑیالہ
26/05/2026
🚫 ہوائی فائرنگ ایک سنگین جرم ہے 🚫
ہوائی فائرنگ خوشی نہیں،
بلکہ کسی بے گناہ کی جان کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔
یہ ایک غیر قانونی اور بے فائدہ عمل ہے جس سے معاشرے میں خوف اور بدامنی پھیلتی ہے۔
گڑیالہ چوکی انچارج
پی ایس آئی بلال خان
کی جانب سے عوام الناس سے اپیل:
✔ خوشی کے مواقع پر قانون کا احترام کریں
✔ ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کریں
✔ اپنی اور دوسروں کی زندگی محفوظ بنائیں
📢 ذمہ دار شہری بنیں، امن کو فروغ دیں
—
Bilal Ahmad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
محلہ بونیروال گاوں گڑیالہ
Mardan
23200