SWAT TV

SWAT TV

Share

پاکستان میرا جنت

30/12/2025

Malak Shah Faisal Training completed.Contact for training
Call/whatsapp

09/12/2025
15/08/2025

سوات بارش سیلاب بن گیا۔

11/04/2025

سوات فضاگت پارک میں پیرا گلائیڈنگ کا مظاہرہ۔ گزشتہ روز مینگورہ سے تعلق رکھنے والے فضل الہی پیرا گلائیڈنگ پائلٹ نے پارک کے قریب والی پہاڑی کے چوٹی سے اڑان بھری اور سوات مال سے ہوتے ہوے ونڈر ورلڈ پارک کے عقب میں لینڈنگ کی پارک میں آئے ھوے لوگوں نے اس مظاہرے کوخوب سراہا اور دلچسپی کا اظہار کیا اور مظاہرے کو دوبارہ دیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔ سوات ٹورزم ڈپارٹمنٹ اور ٹورزم سے منسلک دوسرے اداروں کو چاہئے کہ ایسے ٹیلنٹڈ لوگوں کی قدر کریں انکیحوصلہ افزائی کرے اور ان کے لئے راہے ہموار کرے کیونکہ اسطرح کی ایڈونچرز سپورٹس ایکٹیویٹی سے ٹورزم پروموٹ ہوتی ہے اور ٹورسٹ اٹریکٹ ہوتی ہے اور ٹورزم علاقے کی ترقی میں اھم کردار ادا کرتی ہے ۔

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Mingora?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mingora