Bisp new update benzer program

Bisp new update benzer program

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bisp new update benzer program, Digital creator, Mirpur Mathelo.

12/03/2026

سندھ حکومت کی طرف سے غریب خاندانوں کو کھیر دینے والے مقت جانور دینے کا اعلان یہ پروجیکٹ سرسوں والوں کو دیا گیا ہے

27/11/2025

🌟 سوشل پروٹیکشن والیٹ — تاریخ ساز قدم 🌟

الحمدللہ آج پاکستان میں غریب اور مستحق خاندانوں کیلئے ایک اور بڑا اعلان سامنے آ گیا ہے ✨
یہ پروگرام صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے وژن اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر لانچ کیا گیا ہے 💚

📌 اس منصوبے کا مقصد
مستحق خواتین تک امداد اور فلاحی سہولیات ایک ہی والیٹ کے ذریعے پہنچانا ہے، تاکہ کسی بھی طرح کی مشکل یا دھکے کھانے کی ضرورت نہ پڑے۔

💠 اب بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، صدقہ، وظائف، اور دیگر امداد ایک ہی سوشل پروٹیکشن والیٹ میں منتقل کی جائیں گی۔

💰 اس نظام کے ذریعے رقوم کی تقسیم پہلے سے زیادہ شفاف، تیز اور محفوظ ہوگی۔

👨‍👩‍👧 ملک کی مظبوط اور فلاحی ریاست کی طرف یہ ایک تاریخی قدم ہے، اور حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کوئی بھی مستحق خاندان مدد سے محروم نہیں رہے گا۔

📢 مزید آفیشل اپڈیٹس، ادائیگی کی تاریخیں اور رجسٹریشن کی معلومات کے لیے چینل کے ساتھ جڑے رہیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Mirpur Mathelo?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mirpur Mathelo
BINAZERINCOMESPORT