Toppearl
This channel uploads Ayat, Ahadees, Quran, Manqabat,and Majalis videos. Appreciate me by subscribing
24/03/2025
رُکتا بھی نہیں ٹھیک سے ، چلتا بھی نہیں ہے
یہ دل کہ تیرے بعد ، سنبھلتا بھی نہیں ہے
اک عمر سے ہم اُس کی تمنا میں ہیں بےخواب
وہ چاند جو آنگن میں ، اُترتا بھی نہیں ہے
پھر دل میں تیری یاد کے ، منظر ہیں فروزاں
ایسے میں کوئی ، دیکھنے والا بھی نہیں ہے
ھمراہ بھی خواھش سے ، نہیں رہتا ہمارے
اور بامِ رفاقت سے ، اُترتا بھی نہیں ہے
اِس عمر کے صحرا سے ، تری یاد کا بادل
ٹلتا بھی نہیں ، اور برستا بھی نہیں ہے
نوشی گیلانی✍️🖤
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mirpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Mirpur