Sardar Raees Inqlabi Adv

Sardar Raees Inqlabi Adv

Share

تمام سپورٹر کا شکریہ جنہوں نے
میری جدوجهد میں ساتھ دیا

05/01/2026

پلندری
یوسی جھنڈا بگلہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر و امیدوار اسمبلی حلقہ پلندری سردار رئیس انقلابی ہمراہ پیپلز پارٹی کے سب ڈویژن کے صدر و ممبر وارڈ کونسلر ڈاکٹر رب نواز ،، ماسٹر رئٹائرڈ سردار ادریس صاحب کے جھنڈا بگلہ میں راجہ صغیر صاحب مرحوم کے گھر امد اور راجہ صغیر صاحب کے بیٹوں بھائیوں سے اظہار تعزیت اظہار ہمدردی کی دعا کی اور اسکے بعد حلیل محمود صاحب کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت و کاظہار ہمدردی کی اللہ سب کو جنت میں جگہ دے لواحقین کو صبر جمیل اجر عظیم عطا کرے لواحقین کو صبر دے امین

03/08/2025

پلندری/ سپیکر آذاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے دورہ پلندری میں صدر پیپلز پارٹی ڈسڑکٹ سدہنوتی سردار منظور احمد خان ٹکٹ ہولڈر پیپلز پارٹی حلقہ پلندری سردار رئیس انقلابی ممبر سی ای سی سردار حنیف تبسم ضلعی ناہب صدر ہارون منظور حلقہ پلندری کے جنرل سیکرٹری سردار ظہور تبسم پلندری سٹی کے صدر سردار واجد عزیز سٹی کے جنرل سیکرٹری محمد جمیل کیانی اور دیگر کے ساتھ ملاقات سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

Photos from Sardar Raees Inqlabi Adv's post 03/08/2025

پلندری
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق مرکزی صدر و سینیر رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی و سپیکر ازاد حکومت ریاست جموں کشمیر چوہدری لطیف اکبر صاحب کا محتصر دوراہ پلندری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینر رہنماء سردار مشتاق شاہین صاحب مرحوم کے گھر امد انکے بچوں فیملی سے اظہار افسوس اظہار ہمدری کے لیے انکے گھر گے چوہدری لطیف اکبر صاحب کو ٹکٹ ہولڈر سردار رئیس انقلابی اور ضلع سدھنوتی کے نائب صدر سردار ہارون منظور ،، حلقہ پلندری کے جنرل سکرٹری سردار ظہور تبسم ،، سب ڈویژن پلندری کے صدر سردار رب نواز صاحب،، سیٹی صدر سردار واجد عزیز ،،سیٹی جنرل سکرٹری جمیل کیانی نے رسیو کیا انکے ہمراہ سردار مشتاق شاہین صاحب مرحوم کے گھر گے اور اسپیکر صاحب نے دعا کی اور اظہار افسوس اظہار ہمدردی کی اور کہا کے مشتاق شاہین پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے اور انکے دنیاء سے چلا جانے سے جتنا انکی فیملی حاندان اور علاقعے کو نقصان ہوا اتنا ہی پارٹی کا اور ہمارا نقصان ہوا ہم فیملی کی طرع حود ایک شحصیت سے مروم ہو گے اس کے بعد اسپیکر صاحب ریسٹ ہاوس پلندری تشریف لاے اور ان سے ٹکٹ ہولڈر اور کارکنوں عھدے داروں کی تفصیلی ملاقات اور پارٹی علاقعی حلقہ پلندری کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئ

Photos from Sardar Raees Inqlabi Adv's post 31/07/2025

گڑالہ/ صدر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسڑکٹ سدہنوتی سردار منظور احمد خان ٹکٹ ہولڈر سردار رئیس انقلابی کی پیپلز پارٹی گڑالہ کے سنیئر رہنما سردار عبدالقدوس گڑالوی کے کزن کی وفات پر مرحوم کے گھر جا کر مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا مرحوم کے لیے دعا مغفرت کی اس موقع پر ممبر سی ای سی سردار حنیف تبسم ضلعی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات سردار ذوالفقار احمد صدر سب ڈویژن پلندری ڈاکٹر سردار ربنواز جنرل سیکرٹری حلقہ پلندری سردار ظہور تبسم سید ذہن شاہ سردار عبدالقدوس گڑالوی اور دیگر بھی انکے ہمراہ موجود تھے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Mirpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Mirpur