Penduistic

Penduistic

Share

ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا۔ 🖤🥀

13/07/2025

کوئی بڑھیا گھر والوں سے نظریں بچا کر صندوق کی
تہہ میں رکھے چند پیلے بوسیدہ خط نکال کر جلاتی ہے ان پر لکھا تھا ۔
میں تمھارے جھریوں والے ہاتھ بھی چوموں گا۔
....🥀🙂

12/07/2025

*‏ہونے چاہئیں کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں کہ جب ان سے کہا جائے میں ٹھیک ہوں تو جواب آئے یہ اداکاری بعد میں کرنا ملازم ابھی مسئلہ بتاؤ تا کہ میں کچھ مدد کر سکوں تمھاری، جب کہا جائے کہ مجھے تو فرق ہی نہیں پڑنے والا میں بہادر ہوں تو جواب آۓ مجھے اچھی طرح علم ہے، ‏تمہاری بہادری کا تب ہی یہ فیصلہ کیا ہے کہ تمہارے ساتھ ہی رہنا ہے، جب کہیں کہ جائیے آپ کو کس نے کہا آنے کو، تو جواب آۓ تم جو بھی کہو، سنتا کون ہے ملازم مجھے تو آنکھوں کو پڑھنا آتا ہے، کوئی ہونا چاہیے جو اداسی میں یاد آ کر اذیت کو مٹا سکے، ‏کوئی ہونا چاہیے جس کو ہم اپنی سیف پلیس مان سکیں، کوئی ہونا چاہیے جس کو اپنی خامیاں بتاتے جھجک نا ہو، کوئی ہونا چاہیے جس پر یقین ہو کے لڑکھڑانے پے تھام لے گا، کوئی روح کا ساتھی ہونا چاہیے -
...*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan
Multan