PTI Alipur
Updates about PTI in Alipur
18/08/2020
ھم سرائیکی دھرتی کی بیٹی ڈاکٹر سعدیہ کمال جلوانہ 959ووٹ حاصل کر کے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نائب صدر منتخب ۔ڈاکٹر سعدیہ کمال جلوانہ کا تعلق احمد پور شرقیہ بہاولپور سے ہے
ہم ڈاکٹر سعدیہ کمال جلوانہ کو نائب صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
03/06/2020
کرونا وائرس : انسانیت شرما گئی پورے گاوں سے تدفین کے لیے کسی نے ساتھ نہ دیا اور اکلوتا بیٹا اپنے والد کو دفناتے ہوئے, عزیزورشتہ دار بھی نہ آئے 😢 😢 آپ بھی احتیاط کریں اللّٰہ ہمیں ایسے وقت سے بچائے! آمین 😢
28/04/2020
انا للہ و انا الیہ راجعون ، معروف شاعر انور مسعود کی اہلیہ پروفیسر صدیقہ انور انتقال کر گئیں اسلام آباد(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ اردو پنجابی سنجیدہ و مزاح گو شاعر ادیب دانشور محقق مفکر انور مسعود کی اہلیہ پروفیسر صدیقہ انور صاحبہ اسلام آباد میں دل کا د...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Multan