Ehsasnewshd

Ehsasnewshd

Share

News,Headlines

11/03/2026

مشہور یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی بیوی ایمان کو طلاق کا پہلا نوٹس جاری کرنے کے بعد ایک اہم ویڈیو پیغام جاری کر دیا

10/03/2026

یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی ہے۔

آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے اپنے انٹرویو میں بتایا جب انہوں نے رجب بٹ کی ویڈیوز دیکھی تو ان سے بدکرداری جھلک رہی تھی، دوسری چیز رجب بٹ میں غرور اور تکبر بہت زیادہ ہے۔ دولت سے رشتے نہیں خریدے جاسکتے۔رجب بٹ کی طلاق ان کے اعمال کی وجہ سے ہوئی اور اس کا مکافات عمل ہو گا۔ رجب بٹ جب لندن تھا تو اہلیہ ایمان علیحدگی سے متعلق 80فیصد فیصلہ کر چکی، باقی 20 فیصد واپسی پر رجب کے رویے نے پورا کردیا۔ آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے مزید بتایا کہ رجب بٹ کی والدہ اور بہن ایمان کو زیادہ پسند نہیں کر تی تھیں۔ آن کیمرہ ڈرامہ کیاجاتا تھالیکن حقیقت مختلف تھی۔غزل انتہائی تلخ اور بدتمیزی عورت ہے، جیسا وقت اس وقت رجب بٹ پر ہے ہو سکتا ہے ایسا ہی بالکل غزل پر بھی آجائے اور اس وقت اسے بچانے والا بھی کوئی نہیں ہو گا۔ ذاتی زندگی کے معاملات سوشل میڈیا پر آنے سے رجب کا سوشل گراف بھی بہت نیچے آئےگا۔ 2026 کے ساتھ ہی رجب بٹ کی تمام ہائپ ختم ہوجائے گی۔

10/03/2026

جدہ: سعودی عرب کی قیادت نے واضح پیغام دیا ہے کہ مملکت اپنی قومی سلامتی، خودمختاری اور اہم تنصیبات کے تحفظ کے لیے ہر قسم کے اقدامات کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کا اہم ورچوئل اجلاس منعقد ہوا۔

سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ نے مملکت کے فضائی دفاعی نظام کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ دفاعی نظام نے حالیہ حملوں کے دوران تیل کی تنصیبات اور اہم مقامات کو نشانہ بنانے کی کوششوں کو بروقت اور مؤثر انداز میں ناکام بنایا۔

اجلاس میں ایران کی جانب سے سعودی عرب، خلیجی اور دیگر عرب ممالک پر حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ کابینہ کا کہنا تھا کہ سویلین اہداف اور توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

سعودی کابینہ نے مزید کہا کہ خلیج تعاون کونسل اور یورپی یونین کے مشترکہ وزارتی اجلاس کو مثبت پیش رفت قرار دیا گیا، جبکہ عرب لیگ کے وزرائے خارجہ اجلاس میں ایرانی جارحیت کے خلاف منظور کی گئی مذمتی قراردادوں کو بھی سراہا گیا۔

سعودی قیادت نے واضح کیا کہ خطے میں کشیدگی کے باوجود مملکت امن و استحکام کے ساتھ ساتھ اپنی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام جاری رکھے گی۔


Disclaimer:
This report is based on claims and information from international media sources and official statements. This content is provided strictly for informational purposes۔

01/03/2026

ثابت کر دیا حسینی کبھی غلامی قبول نہیں کرتا
سلام یا سید

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00