sub rang zindgi k
Hello am Nadia Amjad from Punjab. Let's make. fun on sub rang zindgi k.
27/03/2023
دھدر داد Ring worm
گندم کا تیل استعمال کرین انشاءاللہ چند دن میں ٹھیک ھو جائے گا۔
یہ ملے گا کہیں سے نہیں خود ھی گھر پہ کرنا پڑتا ھے.
تھوڑے سے گندم کے دانے کسی چینی پتھر کے برتن کو الٹا کر اسکے اوپر رکھ دیں، یا لکڑی کی میز پر
اب استری جس سے کپڑے استری کرتے ہیں جو عموماً گھر مین ھوتا ھے اس کو اچھے طریقے سے آگ پہ گرم کرین. جب وہ کافی گرم ھو جائے تو فی الفور اٹھا کر اس سے وہ گندم کے دانے زور سے دبائیں. دانے جلنے شروع ھو جائیں گے اور ان میں سے ڈارک براؤن کلر کا تیل نکل آئے گا.
اب انگلی سے اس تیل کو متاثرہ جگہ پر لگا لینا ہے۔ پہلے دن ہی فائدہ ملے گا۔ اور مستقل تین دن میں ہی مکمل ٹھیک ہو جائے گا۔
دن میں دو بار استعمال کریں۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03349778616
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03349778616
03059111898
26/03/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Multan
08/05/2023
26/03/2023