ULTRA SOLAR Energy
Leading Solar Company in Pakistan | Panels, Inverters, Lithium Batteries | Installation & Net Metering | Stock Available Multan | Call 0304-8874446
28/02/2026
⚡ کیا آپ بجلی کے بھاری بلوں اور لوڈشیڈنگ سے تنگ آ چکے ہیں؟ ⚡
تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
ہم لائے ہیں مستقل اور سستا حل 💡
☀️ آج ہی اپنے گھر، دکان یا آفس کو
سولر انرجی سسٹم پر منتقل کریں اور:
✅ بجلی کے بھاری بل ختم
✅ لوڈشیڈنگ سے مکمل نجات
✅ ماحول دوست توانائی
✅ ایک بار سرمایہ کاری، سالوں کا فائدہ
🔥 مفت بجلی – عمر بھر کیلئے! 🔥
📞 مزید معلومات اور سسٹم انسٹالیشن کیلئے ابھی رابطہ کریں:
🏢 ULTRA SOLAR ENERGY Pvt Ltd
📍 Multan
📱 0304-8874446
⚡ آج فیصلہ کریں، کل بجلی مفت پائیں! ⚡
آج، کسانوں کے لیے سب سے بڑی مشکل…
مہنگا ڈیزل اور بھاری بجلی کے بل!
لیکن اب حل موجود ہے —
ہائی پرفارمنس سولر ٹیوب ویل سسٹم!
ہم لائے ہیں 30 HP Solar Tubewell System
یہ سولر انرجی ٹیوب ویل آج سے دو سال پہلے ملتان میں انسٹال کیاگیا ۔ جو آج تک بہترین پرفارمینس دے رہا ہے ۔
جس میں لگائے گئے ہیں Jinko Bifacial 585 Watt سولر پینل…
جو آگے اور پیچھے دونوں طرف سے روشنی لے کر
زیادہ بجلی، زیادہ پاور اور زیادہ پانی فراہم کرتے ہیں۔
مضبوط ترین L 2 Gilwonized 14G Structure لگایا گیا جو مظبوط اور کم خرچ ہے ۔
ہر موسم، ہر ہوا اور ہر درجہ حرارت میں
مستحکم، پائیدار اور قابلِ اعتماد کارکردگی!
55 فٹ گہرائی سے پانی کی بہترین سکشن…
اور 5 انچ ہائی پریشر واٹر ڈلیوری—
زیادہ پانی، تیز بہاؤ، بہترین زرعی پیداوار!
کوئی ڈیزل خرچ نہیں…
کوئی بجلی کا بل نہیں…
بس سورج سے چلنے والا
بے فکری کا سولر ٹیوب ویل!
اپنی زمین کو دیں مستقل پانی اور
اپنی فصل کو بنائیں مضبوط!
اگر آپ بھی اپنا ٹیوب ویل سولر انرجی سے چلانا چاھتے ھیں تو !
آج ہی رابطہ کریں:
ULTRA SOLAR ENERGY Private Limited
📞 0304-887-44-46
High Performance – High Pressure – Guaranteed Results!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Saydan Wala Bypass Chowk, Near Mehmood Kot Metro Bus Station Boson Road Multan
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |