Muhammad Talha

Muhammad Talha

Share

billamultani

07/04/2026

09/09/2025

ملتان ٹریفک الرٹ

9 ستمبر 2025

ملتان سے مظفر گڑھ روڈ (شیر شاہ روڈ) پل دریائے چناب ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ بہاولپور بائی پاس چوک، ناگ شاہ چوک، نواب ہوٹل، پل چناب دونوں اطراف اور مظفر گڑھ سے ٹریفک کو ڈائیورشن دی گئی ہے۔

ہیڈ محمد والا روڈ پل دریائے چناب پہلے سے بند ہے اور تاحال بند ہے۔

شہری موٹروے ملتان سے سکھر کا راستہ استعمال کریں۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


New Multan
Multan
66000