Sufi Music

Sufi Music

Share

This channel trying to permote the Naat , sofi Kalam ,old songs and Abdul Khaliq Gill's own poetry.

15/01/2026

Part-Time Office & Record Keeping Specialist | Oracle 10g | Evening & Freelance Work – Multan

I am looking for part-time evening office / record-keeping work in Multan.

📍 Location: Lalazar Colony, Old Bahawalpur Road
⏰ Time: 5:00 PM till closing
💼 Experience: Assistant Store Coordinator (records, inventory, office work)

I can manage office records, files, stock registers, and data entry efficiently. I also have working knowledge of Oracle 10g software.

I am open to both on-site evening work and freelance/off-site record-keeping or data-entry work (without regular office presence).

I am honest, responsible, and committed to delivering accurate work.

If you know of a suitable opportunity or require part-time or freelance office assistance, please don't hesitate to get in touch with me or share this post.

Thank you.
Abdul Khaliq Gill
📞 0313-7373454
DataEntry FreelanceWork Oracle10g PartTimeOffice MultanPartTime EveningJob OfficeAssistant AdminWork JobOpportunity PartTimeOpportunity MultanCareers

10/11/2025

Thal Desert Rally

Faisal Shadi Khel Team WolfPack Pakistan Offroad Jeep Rally

20/09/2025

خفیہ ایجنسی کا آخری امتحان😅😅😅
ایک خفیہ ایجنسی میں ایک آسامی خالی ہوئی۔ خفیہ E-Mail پر بڑی تعداد میں درخواستیں آئیں ۔ایجینٹوں نے بہت تحقیق کے بعد صرف دو مرد اور ایک عورت کا انتخاب کیا۔ تینوں کے بہت سے امتحان لئے گئے اور انہیں یہ بات ذہن نشین کرائی گئی کہ انہیں جذبات سے یکسر عاری ہو کر کسی روبوٹ کی طرح احکام پر عمل کرنا ہوگا۔ کسی سوال کی کوئی گنجائش نہی‍ں نکلے گی۔آخری امتحان کے لئے انہیں اپنے اپنے شریک حیات کے ساتھ طلب کیا گیا۔ جنہیں الگ کمرے میں بھیج دیا گیا ۔ممتحن نے پہلے مرد امیدوار کو بتیس بور کا پستول تھما کر کہا،”جاؤ اور اپنی بیوی کو گولی مار دو“”یہ کیسا احمقانہ مذاق ہے۔ میں اپنی بیوی کو گولی نہیں مار سکتا“ امیدوار نے غصے سے کہا”اعتراض کی کوئی گنجائش نہیں تھی۔ تم مسترد کئے جاتے ہو۔ جاؤ چلے جاؤ“ ممتحن نے سرد اور حتمی لہجے میں کہادوسرے امیدوار کو بھی پستول تھما کر بند کمرے میں بھیجا۔ وہ پستول لے کر کمرے میں گیا۔ پانچ منٹ کمرے میں خاموشی رہی۔ پھر دونوں میاں بیوی ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر نم دیدہ سے باہر آئے۔ مرد امیدوار نے کہا ”میں نے اپنا دل بہت مضبوط کیا مگر میں اپنی بیوی کو گولی نہیں مار سکتا۔“وہ پستول واپس کر کے بیوی کے ساتھ چلا گیا۔ اب خاتون امیدوار کی باری تھی۔ وہ پستول لے کر اندر گئی۔ دروازہ بند ہوتے ہی فائر کی آوازیں آئیں۔ پھر خوب دھما چوکڑی اور چیخ و پکار کی آوازیں آنا شروع ہوگئیں۔ چند منٹ بعد سناٹا چھا گیا۔تھوڑی دیر بعد وہ عورت بکھرے بالوں اور زخمی چہرے کے ساتھ باہر آئی اور آتے ہی غصے سے چیخی۔ ”پستول میں ساری گولیاں نقلی تھیں۔ میں نے کرسی مار مار کر بہت مشکل سے کمینے کو ٹھکانے لگایا ہے“









#کہانی #ہمت #اخلاقیات

17/09/2025

Ya Allah ab tk jesy bharam bnaya Howa Hy bs 2nu jahano men bnaye rakhna

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan Punjab
Multan