Text sms
MALIK JI کـــــی ڈائـــــری � �
ہ کلیم کا تصور … نہ خیالِ طور سینا…
میری آرزو محمدﷺ… میری جستجو مدینہ…
میں گدائے مصطفیﷺ ہوں… میری عظمتیں نہ پوچھو…
مجھے دیکھ کر جہنم کو بھی آگیا پسینہ…
مجھے دشمنو نہ چھیڑو… میرا ہے کوئی جہاں میں…
میں ابھی پکار لوں گا… نہیں دور ہے مدینہ…
سوا اِس کے میرے دل میں… کوئی آرزو نہیں ہے…
مجھے موت بھی جو آئے تو ہو سامنے مدینہ…
میرے ڈوبنے میں باقی… نہ کوئی کسر رہی تھی…
کہا المدد محمدﷺ تو ابھر گیا سفینہ…
میں مریض مصطفیﷺ ہوں مجھے چھیڑو نہ طبیبو…
میری زندگی جو چاہو مجھے لے چلو مدینہ…
کبھی اے شکیل دل سے نہ مٹے خیال احمدﷺ…
اسی آرزو میں مرنا… اسی آرزو میں جینا…
~~~
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
MALIK