JUI UC TARAI

JUI UC TARAI

Share

جمعیت مٹ نہیں سکتی جمعیت غیر فانی ہے
جمعیت وہ سمندر ہے جہاں پانی ہی پانی ہے

31/03/2026

30 مارچ 2026
قومی اسمبلی،امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو

ایران، اسرائیل اور امریکہ کا تنازع دراصل فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کا ایک تسلسل ہے،مولانا فضل الرحمان

یہ ساری جنگ عرب ممالک کو عبور کرتے ہوئے ایران تک پہنچائی گئی ہے،مولانا فضل الرحمان

اگر ایران میں انہیں کامیابی حاصل ہو جاتی ہے تو پورے خطے پر اسرائیلی اور صہیونی بالادستی ناگزیر ہو جائے گی،مولانا فضل الرحمان

اس لیے اس وقت پوری اسلامی دنیا کو ایک اسلامی بلاک بنانا چاہیے،مولانا فضل الرحمان

اسلامی دنیا کو سیاسی، باہمی تجارت اور دفاعی حوالے سے ایک مشترکہ معاہدہ کرنا چاہیے،مولانا فضل الرحمان

اسلامی ممالک اکٹھے ہوں اور اس حوالے سے پوری اسلامی دنیا اپنے لیے ایک سمت متعین کرے،مولانا فضل الرحمان

اسی طرح صہیونیت اور اسرائیلی توسیع پسندی کا راستہ بھی روکا جا سکتا ہے،مولانا فضل الرحمان

31/03/2026

قائد جمعیت ، فخر اہلسنت حضرت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتھم العالیہ کی جانشینِ شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان رح ، امیر جمعیت اشاعت التوحید والسنہ حضرت مولانا اشرف علی صاحب حفظہ اللہ کی عیادت کیلئے تشریف آوری۔۔۔❤️🌿🍂
اللہ تعالیٰ حضرت کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ دائمہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤

19/10/2025
19/10/2025

اس مقدس کلام اللہ کو کون شیئر کرتاہے
#قران #قانون

19/10/2025

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Art

Telephone

Website

Address


56
Multan