Khuzaima mango farm multan

Khuzaima mango farm multan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khuzaima mango farm multan, Health Food Shop, basti bakhri muzaffer abad multan, Multan.

Photos from Khuzaima mango farm multan's post 04/06/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
Khuzaima mango farm
​انشاء اللہ! 10 جون سے آموں کے شوقین اور ہمارے پیارے کسٹمرز کا انتظار ختم ہونے جا رہا ہے!

​ملتان کی مشہورِ زمانہ اور بہترین بیلٹ "ریور چناب"
کے باغات سے لذیذ، رسیلے اور خالص آم اب سیدھے آپ کے گھر تک! ابتدائی طور پر ہم شروعات کر رہے ہیں سب کے پسندیدہ "دسیہری اور لنگڑا" آم سے۔
​ (Khuzaima Mango Multan

Why choose us,,,
ہم کاربائیڈ (کیمیکل) سے بالکل پاک، قدرتی اور صحت بخش آم فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ کو مارکیٹ کے عام آموں اور ہمارے آموں کے ذائقے میں واضح فرق نظر آئے۔ ریٹ بالکل لوکل مارکیٹ جیسے، لیکن کوالٹی ایکسپورٹ لیول کی

پیکنگ کی اقسام:

ہم آپ کے لیے 3 مختلف اور محفوظ پیکنگز پیش کر رہے ہیں:
1️⃣ ووڈن کریٹ (لکڑی کا ڈبہ): وزن تقریباً 8 سے 9 کلو۔
2️⃣ کارڈ بورڈ باکس: آم کا وزن تقریباً 8 کلو۔
3️⃣ پریمیم گفٹ پیک (5 کلو باکس): خاص تحائف کے لیے (اس کے اضافی چارجز ہوں گے)۔
​🚚
ڈلیوری اور بکنگ کے کچھ ضروری اصول:

​ڈلیوری کا طریقہ: ڈلیوری "ڈائیوو کارگو" (Daewoo Courier) کے ذریعے ہوگی۔ ڈلیوری چارجز کسٹمر خود ادا کرے گا، ہمارا اس میں کوئی دخل نہیں ہوگا۔
​ڈلیوری کا وقت: آرڈر کنفرم ہونے کے اگلے 2 دنوں میں آرڈر روانہ کیا جائے گا۔ چونکہ آم ایک نازک پھل ہے اور موسم اس پر اثر انداز ہوتا ہے، اس لیے خراب موسم کی صورت میں ڈلیوری میں تھوڑی تاخیر ہو سکتی ہے۔
​پکانے کا طریقہ: آموں کو کچا پیک کیا جاتا ہے اور ساتھ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی سے منظور شدہ ایتھلین (Ethylene) کا ساشے رکھا جاتا ہے تاکہ آم قدرتی طور پر محفوظ طریقے سے پکیں۔
​طریقہ ادائیگی: پیمنٹ ایڈوانس (Advance Payment) ہوگی۔
​نوٹ: پیکنگ اور اوپننگ کے وقت کریٹ کے وزن میں معمولی سا فرق آ سکتا ہے۔
​🤝 ہماری 100% گارنٹی (Customer Satisfaction):
ہم آموں کی پیکنگ انتہائی احتیاط سے کرتے ہیں، لیکن اس کے باوجود اگر ٹرانسپورٹیشن یا کسی بھی وجہ سے ایک کریٹ میں 4 سے 5 آم بھی خراب نکلیں، تو ہم آپ کو پوری پیمنٹ واپس کریں گے یا بغیر کسی اضافی چارجز کے نیا کریٹ بالکل فری بھیجیں گے! کیونکہ ہمارے لیے آپ کا اعتماد سب سے بڑھ کر ہے۔
​📞 ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں:
دیر نہ کریں، سیزن کے بہترین آموں کا لطف اٹھانے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📱 واٹس ایپ / کال: 03339007100
💻 page: Khuzaima Mango Farm multan

​Khuzaima mango farm- #ذائقہ ایسا جو دل جیت لے! ✨

03/06/2026

آج پھر ملتان مظفرگڑھ میں شدید آندھی سے آم کے پھل گر گئے ھیں بہت نقصان ہوا ھے۔ 😭🥹🥭


...

03/06/2026
Want your business to be the top-listed Grocery Store in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Basti Bakhri Muzaffer Abad Multan
Multan
6000