Apex Homes Builders
Are you thinking to buy or sell your home...? "Get the care & guidance you deserve"
contact us...
0300-8733876
0336-1344422
پلاٹ خریدتے وقت پوچھے جانے والے سوالات
1. زمین کی فرد (ب )جو کے مالک/ بیچنے والے کے نام ہونی چاھئے۔
2. زمین کی حدود اور رقبے کی تفصیل بمع اطراف کی جائیداد کی نشاندہی کروانا
3. فرد کی ریکارڈ روم سے تصدیق کروانا۔
4. پٹواری ریکارڈ سے اس بات کی تصدیق کہ اس زمین پر کسی قسم کا حق، دعویٰ یا رہن گروی ہونے کا کوئی ثبوت نہ ہو۔
5. زمین کا قبضہ بیچنے والے مالک کے پاس ہو اور وہ قبضہ کا انتقال کر کے دینے کا پابند ہو۔
6. زمین کی خریداری کے لیے ضروری قانونی اور کاغذی کارروائی کی تکمیل ہو۔
08/09/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
5 Number Chungi , Apex Homes Builders, Multan
Multan
60000