Nafees Medicos

Nafees Medicos

Share

If you want to keep yourself healthy, you should have to put some restrictions on your daily intake.

09/04/2024

‏Health and Medical:
‏گلے کی سوزش (Sore Throat)
‏گلے کی سوزش کے 90 فی صد کیسز وائرس کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ جو ایک ہفتے میں خود بخود ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ ان کیلئے آپ کو اینٹی بائیوٹک لینے کی کوئی ضرورت نہیں۔
‏اس کیلئے آپ
‏آئیس کریم کھائیں
‏برف کی ڈلیاں چوسیں (پاکستان اور انڈیا میں ٹھنڈے پانی اور آئس کریم سے منع کیا جاتا ہے😁😁😁)
‏ٹافیاں چوسیں
‏بہت زیادہ پانی پئیں
‏نرم غذا کھائیں اور سخت اور مرچ مصالحہ والی چیزوں سے پرہیز کریں۔
‏سگریٹ نوشی اور کسی بھی قسم کی تمباکو نوشی سے پرہیز کریں
‏نیم گرم پانی میں نمک ڈال کے غرارے کریں
‏گرم پانی میں شہد، اور تازہ لیموں کا جوس ملا کی پئیں
‏۔۔۔
‏گلے کی سوزش کی بہت کم کیسز ایسے ہونگے جہاں آپ کو اینٹی بائیوٹک کی ضرورت پڑے گی۔
‏ایسے کیسز میں ۔۔
‏بخار 38.1 ڈکری سے زیادہ ہوگا
‏طبیعت بہت زیادہ بوجھل اور جسم بے جان ہوگا
‏گلے میں واضع سفید pus والے چھالے ہونگے
‏کھانے پینے میں مشکل ہوگی۔
‏یاد رکھیں اگر گلے کی سوزش کھانسی بھی شامل ہو تو یہ عموما وائرل انفیکشن ہوتی ہے۔ کھانسی کی غیرموجودگی میں گلے کی سوزش اور مندرجہ بالا نشانیاں موجود ہونے کا مطلب ہے کہ آپ کو اینٹی بائیوٹک کی ضرورت ہے۔

‏یاد رکھیے۔ اینٹی بائیوٹک کا کم سے کم استعمال ہماری آنے والوں نسلوں کی بقا کی ضمانت ہے۔

29/10/2023

29 October is World Stroke Day 🌎🧠
🚨 If you suspect someone is having a stroke, waste no time and call emergency services right away. Here’s what to look out for:
Face drooping 😒
Arm or leg weakness 💪🏽
Speech difficulty 🗣️
Time to call for an ambulance immediately 🚑

23/10/2023

Important counseling tips regarding commonly used antibiotics

Want your practice to be the top-listed Clinic in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan