Progressive Students Collective Multan
This is a student organization based in Multan.
17/03/2026
05/02/2026
ایسے وقت میں ، جب تعلیم کا معیار مسلسل گراوٹ کا شکار ہو ، فیسوں میں ہوش ربا اضافے کی وجہ سے تعلیم حاصل کرنے کا حق مشکل سے مشکل ترین کردیا گیا ہو ، جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ کی وجہ سے طلبہ خودکشیاں کرنے پر مجبور ہوں اور کم از کم اڈھائ کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہونے کے باوجود سکولوں اور کالجوں کی نجکاری کی جارہی ہو ، طلبہ کا سڑکوں پر نکل کر اپنے بنیادی حقوق چھننا ناگزیر ہوچکا ہے۔
پروگریسیو سٹوڈنٹس کولیکٹیو حیدرآباد کے زیرِ اہتمام 12 فروری 2026 کو طلبہ یکجہتی مارچ کیا جائے گا۔ یہ مارچ 12 فروری دن 2 بجے سندھ یونیورسٹی اولڈ کیمپس تا پریس کلب حیدرآباد کیا جائے گا۔
اس مارچ میں طلبہ کے ساتھ ساتھ ترقی پسند افراد بھی شرکت کریں گے۔ تیز ہو تیز ہو جدوجھد تیز ہو ✊ 🚩
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000