CPO Multan
Official page of City Police Multan. For any Emergency dial 15 for any Complaint dial 1787.
ملتان پولیس منشیات کے خاتمے اور معاشرے کو منشیات سے پاک بنانے کے لیے عملی اور مؤثر اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔
12/05/2026
ملتان: پولیس تھانہ قطب پور کی موثرتفتیش کے نتیجہ میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم محمد عارف کو10سال قیداور01لاکھ25ہزارروپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی۔
12/05/2026
ملتان: سیشن عدالت نے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم کو جرم ثابت ہونے پر مجرم محمدمحسن کو سزائےموت اور 25 لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا سنا دی۔
مجرم نے سال 2023ء میں تھانہ مخدوم رشید کی حدودرانجھے والا میں محمد یوسف کو رائفل سے فائرمارکر نا حق قتل کیا تھا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Address
CPO Office Multan
Multan
60000