Cricket UPdate
DM FOR PAID PROMOTION🌝😇
01/06/2026
🚨بابر اعظم نے پی ایس ایل 2026 جیتا، ویرات کوہلی نے آئی پی ایل 2026 اپنے نام کیا۔ اب اگر پشاور زلمی اور ویرات کوہلی کی ٹیم کے درمیان فائنل کرایا جائے تو آپ کے خیال سے کون جیتے گا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں🤔🤫🔥
01/06/2026
🚨2026 کرکٹ فینز کے لیے ایک یادگار سال بن گیا🚨
پشاور زلمی پی ایس ایل 2026 کا چیمپئن بنا 🏆
روئیل چیلنجر بنگلور آئی پی ایل 2026 کا چیمپئن بن گیا 🏆
ایک طرف بابر اعظم نے اپنی ٹیم کو PSL کی ٹرافی جتوا کر ایک اور تاریخ رقم کی، جبکہ دوسری طرف ویرات کوہلی نے IPL کا خواب حقیقت میں بدل دیا۔ ❤️💛
دو مختلف لیگز، دو عظیم کھلاڑی، ایک ہی منزل — چیمپئن بننا! 👑🏏
01/06/2026
*🚨اس نے دیکھا۔ اس نے رنز بنائے۔ اس نے ذمہ داری نبھائی۔ اس نے مسلسل دوسری بار فتح حاصل کی🔰*
*📍ویرات کوہلی ب̶و̶ٹ̶ل̶ر̶ نہیں، بلکہ ایک حقیقی چیمپئن*👑
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Multan