Atta Ur Rehman
اللَّـــهُمَّ صَـــلِ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّد❤✨ Writer, Teacher, Poet
27/10/2025
ہر شخص دنیا کی آسائشوں سے محروم ہونے کی وجہ سے ہی غمگین نہیں رہتا
کچھ اپنا ایمان اور رب سے تعلق کمزور پڑنے پر بھی غمگین ہو جایا کرتے ہیں
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَى مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
اے پروردگار تو جو بھی بھلائی میری طرف اتارے میں اس کا محتاج ہوں۔
کبھی بھی حق بات کہنے سے نا گھبرانا
کیونکہ اللہ پاک کے سوا نا کوئی زندگی کم کر سکتا ہے
اور نا رزق روک سکتا ہے
ابابیل سے کعبہ کی حفاظت کرنے والے یارب
آج فلسطین پر خصوصی کرم فرما 😭😭😔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the university
Telephone
Website
Address
Multan