Business Talks Multan Center

Business Talks Multan Center

Share

Welcome To Business Talks Multan Center. Its educational business training center.

23/05/2026

صرف فائدے بیچنے والے اکثر سیل ہار جاتے ہیں اصل کامیابی درد سمجھانے میں ہے

Why Customers Ignore Benefits and Buy When They Feel the Real Cost of Delay

زیادہ تر لوگ اپنی پروڈکٹ کے فائدے تو بتاتے ہیں لیکن نقصان کی حقیقت چھپا لیتے ہیں، جبکہ اصل فیصلہ تب ہوتا ہے جب کسٹمر اپنے

مسئلے کا انجام محسوس کرتا ہے۔

اس ویڈیو میں جانیں کہ سیلز میں درد، نقصان اور حقیقت کو صحیح انداز میں پیش کرنا کیوں ضروری ہے اور یہ طریقہ آپ کی سیلز کیسے بڑھا سکتا ہے۔

اگر آپ WhatsApp پر اپنی سیلز بڑھانا چاہتے ہیں اور پروفیشنل سیلز اسکلز سیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارا WhatsApp Sales Champions Program جوائن کریں۔

رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

Join Now: 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394

Want your business to be the top-listed Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Near Multan Ghalla Mandi , Multan Commercial Center , Shop # 23, 24, 16
Multan
59220