Geo Trend
کرکٹ لورز کو ویلکم۔ کرکٹ کے متعلق ہر قسم کی اپڈیٹ کے لیے تمام لورز ہمارے پیج کو فالو کریں
10/10/2023
بھارت کے چھوٹے سٹیڈیمز میں اور بیٹنگ پچز پر 350 اور 400 اکثر بن جاتے ہیں، اگر پاکستان کو ورلڈ کپ جیتنا ہے، اور واقعی پاکستان نمبر ون ٹیم ہے تو سری لنکا کے خلاف یہ سکور چیز ہو جانا چاہیے، اگر ہم سری لنکا کے خلاف چیز نہیں کریں گے تو ساؤتھ افریقہ، آسٹریلیا اور دوسری بڑی ٹیموں کے خلاف کیسے چیز کریں گے
10/10/2023
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Geo Trend
10/10/2023
پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ میں سری لنکا سے کبھی نہیں ہارا۔ لیکن ساتھ ہی سری لنکا داسن شناکا کی کپتانی میں پاکستان کے خلاف کبھی نہیں ہارا! آج ایک ریکارڈ ٹوٹ جائے گا 🇵🇰🔥🇱🇰
09/10/2023
مکی آرتھر 🗣️:-
نے کہا میں فخر زمان کی فارم سے پریشان نہیں ہوں، وہ ایک اچھا کھلاڑی ہے اور بڑے سکور سے صرف ایک اننگز دور ہے۔
| | | | Geo Trend 🏏 🇵🇰 🔰
09/10/2023
سلمان علی آغا کل سری لنکا کے خلاف فخر زمان کی جگہ اوپننگ کریں گے۔
Geo Trend
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan