Botany Lovers
The information about Botany and Biology
یہاں آئیں آپ کو ایک کام کی بات بتاؤں ، زندگی میں بہت سے ایسے موڑ آئیں گے ، جہاں آپ محسوس کریں گے کہ کچھ اپنے ، دل کے بہت ہی قریب لوگ ، آپ کو بے وقوف سمجھ رہے ہیں۔۔ یا بنانے کی کوشش میں ہیں۔۔
یہاں عقل مندی سے کام لینا اور ان کے سامنے بے وقوف ہی بنے رہنا۔۔ تاکہ وہ کمفرٹ زون میں جاکر جس قدر چالیں چلیں ، آپ ان تمام سے محفوظ رہتے ہوئے محظوظ ہوتے رہیں اور ان جلد ہی ان افراد کی مکمل اصلیت بنا کسی جھگڑے کے آپ پر عیاں ہو جائے گی۔۔
کوئی آپ کے کتنا ہی قریب کیوں نہ ہو ، ایک دفعہ ان کا باطن آپ پر ظاہر ہو جائے تو دوبارہ نہ وہ کبھی آپ کو تکلیف پہنچا پائیں گے اور نہ ہی ان سے آپ کو کوئی توقعات وابستہ ہوں گی۔۔
ایسے لوگوں کے حق میں ہدایت اور خیر کی دعا کرتے رہیں ، اور ان کے احسان مند رہیں کیونکہ کوئی بعید نہیں کہ آخرت میں وہ آپ کے گناہ لے کر اپنی نیکیاں آپ کو تھما رہے ہوں۔۔
انعام الحق آزاد قیدی۔۔
29/07/2023
قطب الاقطاب حضرت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب نوراللہ مرقدہٗ فرماتے ہیں!
خاک اور خُون میں لتِھڑے ہُوئے جانبازوں سے
پیش آتی ہے مَشیٌت بڑی توقیر کے ساتھ
اپنے اللہ کا صَد شُکر اَدا کرتا ہُوں
جِس نے وابستہ کیا دامنِ شبٌیرؓ کے ساتھ
خوش ہو رہا ہوں اُن کی خوشی دیکھ دیکھ کر
دستِ نبی میں دستِ علیؓ دیکھ دیکھ کر
فائق تُرابی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan