Citi Printers

Citi Printers

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Citi Printers, Printing Service, Waheed Plaza, Dera Adda, Multan.

09/07/2020

السلام علیکم ورحمۃاللہ
میری دعاء ھے اللہ تعالیٰ آپ کو ہرقسم کی زمینی آسمانی آفات و بلیات سے محفوظ رکھے آپ کی تمام جائز حاجات پوری کرے
ناگہانی آفات سے بچائے تمام امراض جسمانی وروحانی سے نجات دے خاص طور پہ آپ کے پیاروں کو کورونا مرض میں مبتلاء ہونے یاکورونابیماری کاالزام لگنے سے بھی محفوظ فرمائے آمین۔
اپنے اپنے بااعتماد فیملی ڈاکٹر سے رابطے میں رہیں امراض کی صورت میں انھیں سے رجوع کریں.
ڈاکٹر طبیب حکیم قوم کے محسن ہیں مگر کہیں کہیں کچھ غلط قسم کے لوگ بھی شامل ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے کچھ عجیب وغریب حالات دیکھنے کو ملتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سب مخلص ڈاکٹروں کی ان کے بچوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Waheed Plaza, Dera Adda
Multan