Connected Multan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Connected Multan, Digital creator, Multan.
شدید ہیٹ ویو اور الرٹ: ملتان شہر اور گردونواح میں آج درجہ حرارت 43°C سے 44°C تک پہنچنے کا امکان ہے، لیکن ہوا میں نمی اور حبس کی وجہ سے یہ 46°C جتنا محسوس ہو رہا ہے۔ حکومت نے گرمی کے شدید اوقات (صبح 10 سے شام 4 بجے) کے دوران شہریوں کو بلا ضرورت باہر نہ نکلنے کی سخت ہدایت کی ہے。
06/07/2026
Multan
مون سون بارشوں نیا سلسلہ موسلادھار بارشیں
6 سے 8 جولائی بارشوں کے امکانات محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Multan